6جواری رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

6جواری رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے راجہ چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ۔۔

وسیم ، ممتاز، عرفان، وسیم اختر ، جعفر اور عباس نامی 6 جواریوں کو تاش پر جواءکھیلتے گرفتار کر لیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں