کمسن لڑکے کو مبینہ طورپر گھر کے باہر سے اغوا کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ طورپر گھر کے باہر سے اغوا کرلیاگیا۔تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے محلہ حسین آبا دمیں ناموس خان نامی شہری نے پولیس کوبتایا ۔۔
کہ اسکا 12 سالہ بیٹا عبداللہ گھر کے باہر موجود تھا کہ اس دوران ملز موں کی جانب سے اسے مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔