دکان پر سکیورٹی کا انتظام نہ کرانے پر مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا

دکان پر سکیورٹی کا انتظام نہ کرانے پر  مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان پر سکیورٹی کا انتظام نہ کرنے پر دکان مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی کے علاقے کوتوالی روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف دکانوں کو چیک کیا ، ا س دوران بلال نامی شہری کی دکان پر نہ تو سکیورٹی گارڈ موجود پایا اور نہ ہی سی سی ٹی وی کیمروں کی مانیٹرنگ کا کوئی نظام موجود تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں