سمندری:بجلی چوری پر 2 افراد پکڑے گئے

سمندری:بجلی چوری پر  2 افراد پکڑے گئے

سمندری ( نمائندہ دنیا )تھانہ سٹی کے علاقہ میں واپڈا اہلکاروں کی کارر وائی ،بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔

راوی محلہ اور سراج بستی میں 2 افراد کو بجلی چور چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ کر محکمانہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیا میٹر اتار کر قبضہ میں لے لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں