شہری کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا

شہری کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے نشاط آباد مین بازار سے۔

 خالد محمود نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایاگیا کہ اسکے بیٹے کو مبینہ طورپر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغوی کی تلاش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں