رانا اختر خاں کے چچا انتقال کر گئے
کمالیہ (نمائندہ دنیا )رانا اختر خاں کے چچا جان انتقال کر گئے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا ۔
،سماجی ورکر رانا محمد اختر خاں کے چچا جان گذشتہ روز انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں چوکی چدھڑ میں ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیاگیا ۔