والد کے نام سے چیک پر جعلی دستخط کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ

والد کے نام سے چیک پر جعلی دستخط  کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)والد کے نام سے چیک پر جعلی دستخظ کرکے چیک جاری کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ جھمرہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عنصر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم یاسر کی جانب سے اپنے والد کے نام سے جعلی چیک پر جعلی دستخط کرتے ہوئے جاری کردیاگیا۔ جس پرپولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا عمل شروع کردیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں