صاحبزادہ الحاج پیر احسان الٰہی قادری کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

 صاحبزادہ الحاج پیر احسان الٰہی  قادری کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا) گدی نشین دربار پیر فضل الٰہی قادری المعروف ست گر بادشاہ صاحبزادہ الحاج پیر احسان الٰہی قادری کی نماز جنازہ چک 66 ج ب دھاندرہ میں ادا کر دی گئی۔

،نماز الحاج مولاناعبدالستار سیالوی نے پڑھائی نماز جنازہ میں سابق ایم پی اے میاں اجمل آصف سابق یوسی ناظم چودھری ذوالفقار بندیشہ،سابق ناظم منظور احمد جورا انصاری،رانا قصیر علی خاں،ڈاکٹر بلال،چودھری عتیق الرحمن،ملک امین،میاں ریاض،سیاسی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں