ہسپتال آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری

ہسپتال آئے شہری کی  موٹرسائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم الائیڈ ہسپتال میں دوائی لینے آیا شعیب نامی شہری موٹرسائیکل کھڑی کرکے ہسپتال کے اندر چلاگیا۔ اس دوران اسکی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ہسپتال آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم الائیڈ ہسپتال میں دوائی لینے آیا شعیب نامی شہری موٹرسائیکل کھڑی کرکے ہسپتال  کے اندر چلاگیا۔ اس دوران اسکی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں