کمالیہ :گھر میں لاکھوں کی چوری

کمالیہ :گھر میں لاکھوں کی چوری

کمالیہ (نمائندہ دنیا )نامعلوم چور گھر کے تالے توڑ کر نقدی و لاکھوں کے طلائی زیوارت لے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق سٹاپ نمبر 3کے رہائشی اختر نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ گھر سے باہر گیا ہوا تھا، اسکی غیر موجودگی میں نامعلوم چور گھر کے تالے توڑ کر اندر داخل ہوئے اور نقدی و طلائی زیورات و دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ،تھانہ سٹی پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں