حافظ آباد :سستی و معیار ی اشیا کی فراہمی کیلئے ماڈل ریڑھی بازار قائم

حافظ آباد :سستی و معیار ی اشیا کی  فراہمی کیلئے ماڈل ریڑھی بازار قائم

حافظ آباد (نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر سستی و معیار ی اشیا کی فراہمی کیلئے حافظ آباد سٹی ۔۔۔

 پنڈی بھٹیاں ،جلالپور بھٹیاں اور سکھیکی میں ماڈل ریڑھی بازار قائم کر د ئیے گئے ۔ ڈپٹی کمشنر عبد الرزاق کا کہنا ہے کہ حکومتی اقدام سے نہ صرف عوام کو سستی اشیا کی فراہمی یقینی ہو گی بلکہ کئی افراد کو روز گار کے نئے مواقع بھی میسر آئینگے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں