ڈپٹی کمشنر کا دورہ پنڈی بھٹیاں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا دورہ پنڈی بھٹیاں  ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

حافظ آباد (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر عبد الرزا ق نے پنڈی بھٹیاں اور جلالپور بھٹیاں کا دورہ کیا ۔۔۔

جہاں انہوں نے مختلف سکولوں ،سیوریج سسٹم کیلئے ڈسپوزل سسٹم کی سائٹ ، سپورٹس جمنازیم اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ ایم پی اے میاں عون جہانگیر بھٹی‘ اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں اشفا ق احمد،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ تصور عباس، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی اکرام اﷲ سندھو، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نبیلہ چیمہ اور دیگر افسر بھی ہمراہ تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں