کاروبار کی ترقی کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے :صدر گوجرانوالہ چیمبر

کاروبار کی ترقی کیلئے کوئی کسر نہیں  چھوڑیں گے :صدر گوجرانوالہ چیمبر

قلعہ دیدار سنگھ (نامہ نگار ) نو منتخب صدر چیمبر آف کامرس سے چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب عتیق یوسف ضیا اور سابق صدر چیمبر آف کامرس میاں عمر سلیم کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ۔

اس موقع پر نو منتخب صدر نے کہا کہ بزنس کمیونٹی سے کئے گئے وعدوں کوعملی طور پر پورا کریں گے ، گوجرانولہ اور گردونواح کے علاقوں میں کاروبار کی ترقی کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں