اسسٹنٹ ڈائریکٹر گیپکو نصیرعباس کی ناصر رانجھا سے ملاقات بھا ئی کی وفات پر تعزیت

اسسٹنٹ ڈائریکٹر گیپکو نصیرعباس  کی ناصر رانجھا سے ملاقات  بھا ئی کی وفات پر تعزیت

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )اسسٹنٹ ڈائریکٹر گیپکوکینٹ سرکل چودھری نصیرعباس رانجھا، ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ محمد بوٹا ۔۔۔

 ظہیر خان کے ہمراہ سینئرصحافی ناصر محمود رانجھا کے بھائی سابق گیپکو ملازم اکرام اﷲ رانجھا کی وفات پر تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ کنڈن سیان آئے اور فاتحہ خوانی کی ۔ انہوں نے پنشن سمیت دیگر واجبات کی بروقت ادائیگی کی یقین دہانی کرائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں