شور کوٹ :گورنمنٹ سکول میں والدین اور ٹیچر زکی میٹنگ کا انعقاد

شور کوٹ :گورنمنٹ سکول میں والدین اور ٹیچر زکی میٹنگ کا انعقاد

شورکوٹ (نمائندہ دنیا )گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول مرالی والا تحصیل شورکوٹ میں والدین اور ٹیچرزکی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

 طالب علموں نے ٹیچر ڈے کے حوالے سے تقاریر کیں ،اس موقع پر نمایاں پوزیشن لینے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔  ، مہمان خصوصی غلام شبیر نے بچوں کی کارکردگی کو  سراہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں