گوجرہ :ڈاکوؤ ں نے شہری سے مو ٹر سا ئیکل ا ور نقدی چھین لی

گوجرہ :ڈاکوؤ ں نے شہری سے  مو ٹر سا ئیکل ا ور نقدی چھین لی

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )مسلح ڈاکوؤ ں نے شہری سے مو ٹر سا ئیکل و نقدی چھین لی ۔

 معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر418 ج ب کے رہائشی غلا م نبی  سے دو مسلح ڈاکو ؤں نے گن پوا ئنٹ پر موٹر سا ئیکل، ہزاروں روپے نقدی چھین لی اور فرار ہو گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں