شورکوٹ چھاؤنی میں روڈ سیفٹی سیمینار

شورکوٹ چھاؤنی میں روڈ سیفٹی سیمینار

شورکو ٹ چھائو نی (نمائندہ دنیا) اجائیل لاجسٹک کمپنی کے زیر اہتمام اور موٹروے پولیس کے تعاون سے شورکوٹ چھاؤنی میں روڈ سیفٹی کے بارے میں سیمینار منعقد کیا گیا۔

 موٹروے پولیس کے ڈی ایس پی رانا عرفان نے ڈرائیوروں کو اصولوں بارے آگاہ کیا۔اس موقع پر کرنل فدا حسین،میجر عطا محمد  ،لاجسٹک منیجر ایف ایف ایل کرامت، صفدر بلوچ  ،  محمود ریاض اور آپریشن اینڈ جنرل منیجر عثمان بھی موقع پر موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں