جڑانوالہ :صابر گھمن کی پھوپھی انتقال کر گئیں، سپردخاک کر دیا گیا

 جڑانوالہ :صابر گھمن کی پھوپھی   انتقال کر گئیں، سپردخاک کر دیا گیا

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )جنرل سیکرٹری پریس کلب صابر گھمن کی پھوپھی جان قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی۔

 جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی، مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں