شادی شدہ خاتون اغواء
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آبادکے۔
علاقے چکنمبر 7 ج ب کی رہائشی شادی شدہ خاتون کنزہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔