گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے پر دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کوحراست میں لے لیاگیا۔
۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے پرانی چونگی کے قریب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طورپر گیس سلنڈرز کی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کو حراست میں لیکر اسکے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاہے ۔