دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے پر شہری حوالات پہنچ گیا

دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ  کرنے پر شہری حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

 تفصلات کے مطابق تھانہ نشاط آبادکے علاقے نلکہ کوہالہ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہر ہ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بننے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں