ایم پی اے میاں آصف کاٹھیہ کے کزن میاں الطاف کی اہلیہ کا انتقال
شورکوٹ (نمائندہ دنیا )رکن پنجاب اسمبلی میاں محمد آصف کاٹھیہ کے کزنسابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی میاں الطاف حسین کاٹھیہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ ککی نو میں ادا کر دی گئی۔۔۔
نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحومہ کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔