اوباش نے نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اوباش نے نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اوباش ملز م نے نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ میں علی حیدر نامی ملزم نے (ا) کو نوکری دلانے کا جھانسہ دیا اور انٹرویو کے بہانے نامعلوم مقام پر لے گیا جہاں اس نے اپنے ساتھی کے ہمراہ خاتون کو قابو کرلیا اور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا جبکہ اس دوران ملزموں نے خاتون کی موبائل فون پر ویڈیو بھی بنائی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں