کمالیہ:ریٹائرڈ ٹیچر حاجی محمد فقیر رضائے الٰہی سے وفات پاگئے

 کمالیہ:ریٹائرڈ ٹیچر حاجی محمد فقیر  رضائے الٰہی سے وفات پاگئے

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کمالیہ کے ڈسپنسر محمد صدیق کے بڑے بھائی اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر خلیل الرحمن کے۔۔۔

 والدریٹائرڈ سکول ٹیچر حاجی محمد فقیر رضائے الٰہی سے وفات پاگئے ،نماز جنازہ کمیٹی پارک میں ادا کیے جانے کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ،نماز جنازہ میں تمام مکاتب سے منسلک افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں