کمالیہ :گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول میں سیمینارکا انعقاد

کمالیہ :گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول میں سیمینارکا انعقاد

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول چاہ شاموں والا کمالیہ میں احترام معلمین کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد ہوا۔۔۔

 جس میں نابینا،قوت سماعت سے متاثرہ، ذہنی بیمار اور جسمانی معذور بچوں نے غلام مرتضیٰ شاکر اور معلمین کو سلامی اور پھول پیش کیے ۔ اس موقع پر سکول پرنسپل بشیر احمد ربانی نے خطاب میں کہا کہ اساتذہ کا احترام کرنے والی قومیں ہی باوقار مقام حاصل کرتی ہیں ، معلم اعظم ھادی برحق حضرت محمد دونوں جہانوں کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے ۔ بشیرربانی نے واضح کیا کہ سپیشل بچوں کا معلم ہنا بہت بڑا اعزاز ہے جس ر معلمین خصوصی کو بجا طور پر فخر ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں