ناجائز پسٹل برآمد، ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے میں پولیس نے دوران گشت ملزم حیدر کو روک کر چیک کیا ۔۔
تو اس کے قبضہ سے ناجائز پسٹل برآمد ہوگیا،پولیس نے پر اسے حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔