شہری سے موبائل فون چھن گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے اسٹیٹ بنک کے قریب حسن نامی شہری موبائل فون پر کال سنتے جارہا تھا۔۔
کہ نامعلوم ملزمان جھپٹا مار کر اس سے موبائل چھین کر فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔