لاؤڈ سپیکر کا استعمال ، شہری گرفتار

لاؤڈ سپیکر کا استعمال ، شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاؤڈ سپیکر استعمال کرنے و الے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے محلہ طارق آبا دمیں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاؤڈسپیکر کا استعمال کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیا جو دیگر شہریوں کیلئے درد سر بنا ہوا تھا، مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں