جعلی چیک دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج
کمالیہ(نمائندہ خصوصی)جعلی چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ غلام حسین نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ محمد طیب فریدی نے اسکو رقم کی ادائیگی کے عوض 24لاکھ روپے کا چیک دیا جو کہ مقررہ ڈیٹ پر ڈس آنر ہوگیا۔
جعلی چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ غلام حسین نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ محمد طیب فریدی نے اسکو رقم کی ادائیگی کے عوض 24لاکھ روپے کا چیک دیا جو کہ مقررہ ڈیٹ پر ڈس آنر ہوگیا۔