منشیات کی خریدو فروخت کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج
کمالیہ (نمائندہ خصوصی )منشیات کی خریدو فروخت کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
اے ایس آئی محمد شفیق نے دوران ڈیوٹی کار روائی کرتے ہوئے محمد عاصم نامی شخص کو مشکوک پا کر روکا اور تلاشی لینے پر اسکے پاس سے 25 لٹر شراب برآمد ہوئی ۔