شورکوٹ میں بھی معذور افراد کیلئے ہمت کارڈ پروگرام کا اجرا

 شورکوٹ میں بھی معذور افراد  کیلئے ہمت کارڈ پروگرام کا اجرا

شورکوٹ(نمائندہ دنیا)حکومت پنجاب کی جانب سے شورکوٹ میں بھی معذور افراد کیلئے ہمت کارڈ پروگرام کا اجرا کر دیا گیا ۔

سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال آفس میں ہمت کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار،سابق ایم پی اے مسلم لیگ(ن)چودھری خالد غنی ایڈووکیٹ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال شور کوٹ تصور حسین بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں