بابر علاؤالدین سے یٰسین کسانہ کی ملاقات
پینسرہ(نمائندہ دنیا )چیئرپرسن چیف منسٹر ڈائریکٹوریٹ فار ایویلیوایشن بریگیڈیئر (ر)بابر علاؤالدین سے لیگی راہنما یٰسین کسانہ نے گزشتہ روز ملاقات کی ہے۔
اس دوران کارڈیالوجی ہسپتال اور الائیڈ ہسپتال میں سرجنز کی کمی، اینجو گرافی مشین و دیگر مسائل پر گفتگو کی گئی جس پر چیئرپرسن نے تمام مسائل حل کروانے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا وزیر اعلیٰ مریم نواز عوامی فلاح و بہود کے عملی اقدمات کر رہی ہیں ۔