ہسپتال میں شہری کی جیب کا صفایا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال آئے شہری کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے۔
علاقے میں قائم الائیڈہسپتال میں دوائی لینے آیا وقاص نامی شہری ڈاکٹر کے کمرے کے باہر اپنی باری کا انتظار کررہا تھا کہ ا س دوران اسکی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔