آتشبازی بیچنے پر مقدمہ

آتشبازی بیچنے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)آتش بازی کا سامان برآمد ہونے پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے دکان کی تلاشی لی جہاں کاشف کی جانب سے آتش بازی کا سامان فروخت کیا جا رہا تھا ۔۔

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)آتش بازی کا سامان برآمد ہونے پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے دکان کی تلاشی لی جہاں کاشف کی جانب سے آتش بازی کا سامان فروخت کیا جا رہا تھا ۔

۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں