لاروا برآمد ، ناشتہ پوائنٹ کا مالک گرفتار

لاروا برآمد ، ناشتہ پوائنٹ کا مالک گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر ناشتہ پوائنٹ کے مالک وقاص کو حراست میں لے لیا گیا۔انار کلی بازار میں میڈیکل آفیسر خرم نے سرویلنس کی بالٹی میں کھڑے پانی سے لاروا برآمد ہوا۔

ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر ناشتہ پوائنٹ کے مالک وقاص کو حراست میں لے لیا گیا۔انار کلی بازار میں میڈیکل آفیسر خرم نے  سرویلنس کی بالٹی میں کھڑے پانی سے لاروا برآمد ہوا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں