تیزرفتاری، شہری کیخلاف مقدمہ

تیزرفتاری، شہری کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تیزرفتاری سے ڈرائیونگ کرنے والا شخص پولیس کا مہمان بن گیا۔لیاقت علی تیزرفتاری کے ساتھ کار چلاتے ہوئے کرتب دکھا رہا تھا جسے پولیس نے قابو کرلیا۔

تیزرفتاری سے ڈرائیونگ کرنے والا شخص پولیس کا مہمان بن گیا۔لیاقت علی  تیزرفتاری کے ساتھ کار چلاتے ہوئے کرتب دکھا رہا تھا جسے پولیس نے قابو کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں