کمالیہ:ڈاکٹر مستنصر کے چچا کی وفات پر مختلف شخصیات کا اظہار افسوس

کمالیہ:ڈاکٹر مستنصر کے چچا کی وفات  پر مختلف شخصیات کا اظہار افسوس

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )سینئر صحافی ڈاکٹر مستنصر اقبال کے چچا حاجی شاہ محمد کی وفات پرسیاسی و سماجی شخصیات کا اظہار تعزیت۔۔۔

 اپنے تعزیتی پیغامات میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ ،ایم پی اے آشفہ ریاض فتیانہ ، صدر انجمن آرھتیاں امجد اسلام امجد،سابق چیئرمین بلدیہ کمالیہ ملک محمد شریف ،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی شاہد اقبال گجر اور صدر انجمن تحفظ حقوق شہریاں رانا مظفر علی فاروقی سمیت مختلف سیاسی وسماجی شخصیات نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں