شہری نقدی اور موبائل سے محروم

 شہری نقدی اور موبائل سے محروم

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ چکنمبر 247 رب میں واقع دربار پر لگے میلے کے دوران کبڈی میچ دیکھنے آئے۔۔

 عبداللہ نامی شہری کی جیب سے نامعلوم افراد نے نقدی اور موبائل فون نکال لیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں