بوگس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں فیصل فضل نامی شہری کو ملزم اسفان نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے کا بوگس چیک دیدیا ۔۔
جو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔