گھر سے لاکھوں مالیتی بکرے چوری

 گھر سے لاکھوں مالیتی بکرے چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے بکرے چوری کرلئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے شریف پورہ میں منور نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر لاکھوں روپے مالیت کے بکرے اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں