سوا کلو سے زائد چرس برآمد ملزم گرفتار، مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے منشیات فروش کو حراست میں لیکر سوا کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ بچیانہ کے علاقے چکنمبر 657رب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو حراست میں لیکر اس سے تلاشی کے دوران 1260 گرام چرس برآمد کرلی ۔ جسکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیاہے ۔