گوجرہ :4 افراد نے گھر میں گھس کر خاتو ن کو زخمی کردیا

گوجرہ :4 افراد نے گھر میں  گھس کر خاتو ن کو زخمی کردیا

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )خاتو ن سمیت 4 افراد نے گھر میں گھس کر خاتو ن کو زخمی کردیا ۔

معلو م ہوا ہے کہ محلہ وزیر پارک گوجرہ کی شا ئنہ اپنے گھر میں مو جود تھی کہ محلہ مذکور کے ذیشا ن مسیح ، ہارو ن مسیح ، امن مسیح اور شمیم بی بی زبردستی گھر میں گھس گئے اور حملہ کرکے شائنہ بی بی کو شدید زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ،وجہ عناد معلو م نہیں ہو سکی ۔ اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے ملز ما ن کی تلا ش شروع کردی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں