کمسن ذہنی معذورلڑکی اغواء

کمسن ذہنی معذورلڑکی اغواء

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن ذہنی معذورلڑکی کو اغواء کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے ۔

علاقے چکنمبر 100 ج ب کے رہائشی لیاقت علی نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اس کی 13 سالہ ذہنی معذور بیٹی مہک کو مبینہ طورپر اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں