بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر شہری زیر حراست

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے  پر شہری زیر حراست

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے۔

 مطابق تھانہ جھمرہ کے علاقے تھانہ چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں