ٹھیکریوالا:نثار جٹ کا پیر احسان الٰہی کے انتقال پر اظہار تعزیت،فاتحہ خوانی

ٹھیکریوالا:نثار جٹ کا پیر احسان الٰہی کے انتقال پر اظہار تعزیت،فاتحہ خوانی

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا )پی ٹی آئی کے رہنماء وممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار احمد جٹ نے سجادہ نشین دربار بابا ست گربادشاہ پیر احسان الٰہی قادری کے انتقال پر ان کے صاحبزادے عظمت الٰہی قادری سے۔۔۔

 تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی بھی کی ہے ۔ اس موقع پر ڈاکٹر نثار جٹ نے پیر احسان الٰہی قادری کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم صوفی منش انسان تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں