جکھڑ:سینئر صحافی رانا عبد الوحید کے چالیسویں کاختم ادا کر دیا گیا

جکھڑ:سینئر صحافی رانا عبد الوحید  کے چالیسویں کاختم ادا کر دیا گیا

جکھڑ (سٹی رپورٹر )محلہ حسین شاہ کمالیہ میں سینئر صحافی رانا عبد الوحید خاں مرحوم کے چالیسویں کاختم ان کی رہائش گاہ پر ادا کر دیا گیا۔۔۔

ختم شریف میں رانا اویس خاں نے تلاوت قرآن کریم کی سعادت حاصل کی جبکہمحمد اشرف سیالوی نے نعت رسول مقبول پیش کی ۔ خطیب اویسیہ مسجد مولانا قاری محمد وکیل نے انسان فانی زندگی پر تفصیلی بیان کیا، رانا عبد الوحید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قاری حسنین، قاری وکیل اور محمد اسلم نے فاتحہ خوانی کرائی ۔ مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا مانگی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں