گورنمنٹ انبالہ مسلم گریجوایٹ کالج سرگودھا میں طلبا اور طالبات کے اعزاز میں تقریب

گورنمنٹ انبالہ مسلم گریجوایٹ  کالج سرگودھا میں طلبا اور طالبات  کے اعزاز میں تقریب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ انبالہ مسلم گریجوایٹ کالج سرگودھا میں حسب روایت، بی ایس چار سالہ ڈگری پروگرام میقات اول میں نئے آنے والے طلبا و طالبات کا اورینٹیشن سیشن کالج کے مرکزی ہال میں منعقد ہوا۔

اس تقریب میں طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر ارم اقبال ،کو آرڈینیٹر بی ایس پروگرام ، نے بی ایس پروگرام کے اصول و ضوابط کے حوالے سے تفصیلی پریزنٹیشن پیش کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں