اوپن یونیورسٹی :ماسٹر پروگرامز کے فائنل امتحانات 15نومبر سے شروع ہونگے

اوپن یونیورسٹی :ماسٹر پروگرامز کے فائنل  امتحانات 15نومبر سے شروع ہونگے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2024کے ماسٹر پروگرامز کے فائنل امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی جن میں ایم اے، ایم ایس سی، ایم کام، ایم ایڈ اور ایم بی اے پروگرامز شامل ہیں۔

اِن پروگراموں کے امتحانات 15نومبر سے شروع ہوں گے جو 16دسمبر تک جاری رہیں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں