کمشنر فیصل آباد نے لو گوں کے مسائل سنے

کمشنر فیصل آباد نے  لو گوں کے مسائل سنے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)کمشنر فیصل آباد سلوت سعید نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت درخواست گزاروں کے مختلف محکموں سے متعلقہ مسائل سنے ۔

 انہوں نے شہریوں کی درخواستوں پر محکموں کے افسروں سے رپورٹ طلب کی اور کہا کہ عوام الناس کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے ۔انہوں نے کہا کہ ڈویژن بھر کے افسر بھی سائلین کی داد رسی کو یقینی بنائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں