گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں ڈینگی سے آگاہی کیلئے واک

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں ڈینگی سے آگاہی کیلئے واک

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کے اینٹی ڈینگی سیل کے زیر اہتمام ڈینگی سے آگاہی کے لیے واک کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظلِ ہما نازلی، سی او ہیلتھ ڈاکٹر اسفند یار، فیکلٹی ممبران، اور طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر ظلِ ہما نازلی نے کہا کہ ڈینگی جیسے موذی مرض سے بچاؤ کے لیے آگاہی اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنا انتہائی اہم ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں